شیخ رشید کا امام بارگاہ چٹیاں ہٹیاں کا دورہ، مشتعل نوجوانوں کا احتجاج

Sheikh Rashid

Sheikh Rashid

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید امام بارگاہ ابو محمد رضوی پہنچے تو وہاں موجود نوجوانوں نے شدید احتجاج کیا۔

نوجوانوں کا کہنا تھا کہ دھماکہ ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے قریب رہائش ہونے کے باوجود شیخ رشید رات کو نہیں آئے اتنی دیر بعد اب آنے کا کیا مقصد ہے۔ مشتعل نوجوانوں کے احتجاج کے بعد شیخ رشید وہاں سے واپس چلے گئے۔