گیسٹ ہائوس پر چھاپہ، عصمت فروشی کے الزام میں 2 خواتین سمیت 3 گرفتار

Arrested

Arrested

سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مار کر عصمت فروشی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیاجبکہ 4فرار ہو گئے۔ گرفتار ہونیوالوں میں وقاص، فوزیہ، ثناء شامل ہیں جبکہ احد اور اس کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔