مہنگے داموں بیچنے والے حوالات پہنچ گئے

Fertilizer

Fertilizer

کھاریاں (جیوڈیسک) اے سی ڈاکٹر افشاں رباب نے کراڑیوالہ کے میاں خاں ولد راجے خاں کو مہنگے داموں یوریا کھاد فروخت کرنے اور مین بازار کھاریاں کے 5 دکانداروں کو ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر تھانہ صدر کھاریاں میں مقدمہ درج کرواکے حوالات میں بند کروا دیا۔