محمد عربی کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں، شاہد ندیم

Shahid Nadeem

Shahid Nadeem

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ممتاز تاجر رہنماء انجمن تاجران لسوڑی شاہ روڈ وچیئرمین پیس کو نسل فار انٹر نیشنل ہارمنی پاکستان فیصل آباد ڈسٹر کٹ شاہد ندیم مدنی نے کہا ہے کہ محمد عربی کی سیر ت پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں،ان کی اتبا ع میں ہی ہما ری بقا ء ہے،نبی اکر م نے دین اسلا م میں ایک مکمل ضا بطہ حیا ت اور انصا ف کا نظا م دیا ہے جب تک اس نظا م عدل پر عمل نہیں ہو گا ہما رے مسائل نہیں ہو سکتے اس لئے دین اسلا م اوراور اسو ہ رسو ل کو عا م کیا جا ئے ،وہ جشن عید میلا د النبی کے حو الے سے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر رہے تھے۔

انہو ں نے کہا کہ مسن انسا نیت آ پ حضو ر کی آ مد تما م روح ز مین پر بسنے وا لے انسا نو ں کے لئے عظیم تحفہ ہے ،انہو ں نے مز ید کہا کہ حضو ر کی سا ری ز ند گیپو ری انسا نیت کے لئے مشعل را ہ ہے پو ری دنیا کو اس سے را ہنما ئی حا صل کر نے میں کا میا بی حا صل ہو گی ،اللہ تعا لی نے قرآن مجیدمحمد عر بی پر نا ز ل کر کے قیا مت تک پو ری د نیا کے لئے ضا بطہ حیات بھیج دیا۔

ہمیں اس پر عمل کر نا ہو گا دہشت گر دی کے خا تمے کے لئے ہمیں عشق مصطفے لو گو ں کے د لو ں میں اجا گر کر نا ہو گا اور حضو ر کی آ مد سے کفر و شر ک کے تما م بتوں کو مٹا دیا اور محمد عر بی کی د نیا میں تشر یف آ وری رب ذو الجلال کا ہم پر احسان عظیم ہے اور اس انعا م خد ا وندی کا شکر ہر مسلما ن پر لا زم ہے۔