آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

Fire

Fire

سوان (جیوڈیسک) مغربی آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، درجنوں فائر فائٹرز، ہیلی کاپٹرزاور طیاروں کی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش میں ہیں۔

سوان اور وانیرو میں تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ مزید پھیل رہی ہے۔ سات گھر اور چھ ہزار چھ سو ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ ہو گیا۔