ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی موسمِ سرما اور پشاور سانحہ کے بعد تعلیمی اداروں کو دی جانے والی چھٹیاں ختم ہو گئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی موسمِ سرما اور پشاور سانحہ کے بعد تعلیمی اداروں کو دی جانے والی چھٹیا ں ختم ہو گئیں ،سیکیورٹی پلان کے تحت سکولوں میں حفاظتی انتظام کر دئیے گیے۔

چاردیواری پر خاردار تار لگا نے کے علاوہ مین گیٹ پر بھی رکاٹیں کرکے سیکیورٹی نظام کو بہتر بنایاگیا ہے 22 روزہ تعطیلات کے بعد جب سکول کھلے تو سکول میں بچوں کی حاضری معمول سے کم رہی۔ سخت سردی میں سکول میں حاضر ہونے والوں بچوں کا کہنا ہے

Govt Almentri School Toba Tek Singh

Govt Almentri School Toba Tek Singh