پیراگون کرکٹ کلب نے نیشنل جمخانہ کرکٹ کلب کے خلاف میچ جیت لیا

Zubair Malik

Zubair Malik

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پیراگون کرکٹ کلب نے نیشنل جمخانہ کرکٹ کلب کے خلاف میچ جیت لیا۔ پیراگون کرکٹ کلب مہران بلاک کرکٹ گراؤنڈ اقبال ٹاؤن میں 157 رنز سے نیشنل جمخانہ کرکٹ کلب کے خلاف میچ جیت لیا ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، پیراگون کرکٹ کلب نے 35 اوورز میں 344 رنز بنائے۔ زبیر ملک (151)، علی زریاب آصف (88)، اشرف مسعود (35) * اور عمر ایمان (17) نے رنز بنائے تھے۔

نیشنل جمخانہ سی سی بالنگ حبیب اور کاشف بٹ نے 1،1 وکٹ. جواب میں نیشنل جمخانہ سی سی 187 رنز پر آؤٹ ہو گئے تھے.۔حبیب (36) اور رمضان (32) تھے. پیراگون کرکٹ کلب بولنگ راشد علی اور اکمل 3،3 وکٹیں شاہد بھٹہ 2 وکٹیں حاصل کیں۔زبیر ملک کوعمدہ بیٹنگ کارکردگی مین آف دی میچ قرار دیا۔