ایران : جوہری ایندھن تیار کرنے والے صنعتی ادارے کا افتتاح 9 اپریل کو ہو گا

Ali Akbar Salehi

Ali Akbar Salehi

تہران (جیوڈیسک) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کا استعمال کئے بغیر جوہری ایندھن تیار کرنے والے صنعتی ادارے کا افتتاح 9 اپریل کو ہو گا۔

علی اکبر صالحی نے کہاکہ جوہری ایندھن تیار کرنے والے صنعتی ادارے میں جو ایندھن استعمال کیا جائے گا، جوہری پروگرام کا مسئلہ محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔