ہیٹی میں تباہ کن زلزلے کو 5 برس بیت گئے، بحالی کا کام نہ ہو سکا

Haiti Earthquake

Haiti Earthquake

ہیٹی (جیوڈیسک) ہیٹی میں تباہ کن زلزلے کو 5 برس بیت گئے، لیکن بے گھر ہونے والے سیکڑوں افراد آج بھی بے یارو مددگار ہیں۔ 5 سال قبل تباہ کْن زلزلے کے نتیجے میں ہیٹی میں نہ صرف 3 لاکھ انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔

بلکہ انفرا اسٹرکچر بھی بری طرح تباہ ہوا تھا اور ہزاروں خاندانوں کو عارضی گھروں میں رہائش اختیار کرنا پڑی تھی۔ وہ آج بھی مشکلاات کا شکار ہیں۔