کروڑ پولیس نے 4 افغانی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Afghani Arrest

Afghani Arrest

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) کروڑ پولیس نے 4 افغانی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ 90 موڑ کے قریب گلستان بھٹہ خشت پر ضلع سواک (افغانستان) کے 4 افراد حم دین ، رحمت علی ، غلام سخی اور ولی خان کاکڑ خیل موجود ہیں۔

پولیس نے چھاپہ مار کر چاروں افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔