تاجر حافظ شجاع الرحمن کے ساتھ جو ظلم وذیادتی ہوئی ہے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ دنوں مقامی تاجر حافظ شجاع الرحمن کے ساتھ جو ظلم وذیا دتی ہوئی ہے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں مجلس حسین سے ہم نے یہی درس حا صل کیا ہے کہ ہم مظلومیت کے ساتھ ہیں تاکہ جبر کے ساتھ یہ اس مکتبہ فکر کا خا صہ اور تاریخ گواہ ہے جہا ں بھی شعیہ مکتبہ فکر ہو ظلم ودہشت گردی کا شکا ر ہے نا کہ دہشت گرد اور ظا لم ہے ہم انتظا میہ سے مطا لبہ کر تے ہیں۔

کہ اس واقعہ کی غیر جا نبدا رانہ تحقیقا ت کرا ئی جا ئے تا کہ اصل حقا ئق سا منے آسکیں تحقیقا ت میں تعاون کے لئے ہمیں جہا ں بلا یا جا ئیگا ہم آنے کے لئے تیا ر ہیں ہم شہر کو امن کا گہوا رہ دیکھنا چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا رصدر انجمن حسینہ بھمبر سید سبط الحسن کا ظمی ،مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل شیعہ علما کو نسل سید ذوالفقا ر جعفر ی ،صدر شیعہ علما کو نسل سید مد ثر حسین بخا ری ،سید ما جد حسین گیلا نی ،ملک عبدا لرزاق نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر یس کا نفر نس کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر شہر امن واما ن کا گہو ارہ ہے یہا ں پر تما م مذا ہب کے لو گ بستے ہیں۔

جو سب ہما رے لئے قابل احترا م ہیں ہم سب ایک دو سر ے کے عقا ئد کا احترا م کر تے ہو ئے جیو اور جینے دو کے پا لیسی پرنا صرف عمل پیر اہیں بلکہ سختی سے عمل بھی کر تے ہیں گز شتہ 60 سالو ں سے ہم اس شہر میں اس عزا داری مظلوم کر بلا کا اہتما م کر تے ہیں آج تک ہما رے اس مشن میں تما م مکا تب کے لو گ تعاون کر تے ہیں اور انشا اللہ کر تے رہیں گے گز شتہ دنو ں حا فظ شجا ع الر حمن کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اور جو ان کے سا تھ ظلم و ذیا دتی ہو ئی ہے اب اس کی بھر پو مذ مت کر تے ہیں اور انتظا میہ سے در خواست کر تے ہیں کہ اس واقعہ کی غیر جا نبدا ر نہ انکو ائر ی کی جا ئے اور اصل حقا ئق سا منے لا ئے جا ئیں اور اس میں ملو ث افراد کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جا ئے۔

Bimbhar Press Conference

Bimbhar Press Conference