لیہ (نامہ نگار) پولیو اہداف کا سو فیصد حصول خصوصی ٹیموں کی اولین ذمہ داری ہے اس لیے مزید محنت، لگن اور دیا نتداری سے خدمات سرانجام دے کر سو فیصد اہداف کو یقینی بنائیں۔
یہ بات ڈی او ایچ ڈاکٹر ضیاء الحسن نے پہاڑ پور ، کو ٹ سلطان ،جمن شاہ میں پو لیو مہم کے تیسرے روز خصوصی ٹیمو ں کی کا ر کر دگی کے جائزہ کے مو قع پر کہی اس مو قع پر ڈی ڈی او ایچ لیہ ڈاکٹر محمد ہا شم نے تحصیل لیہ میں اہداف و ٹیمو ں کی کا ر کر دگی کے با ر ے میں بریفنگ دی ۔ ڈی او ایچ نے پو لیو ویکسین کو مقررہ طریقہ کے مطا بق سٹور کر نے کی ضر ورت پر زور دیا۔