دبئی : ٹورازم انسپکٹر کو رشوت دینے پر نائٹ کلب کے منیجر کو ایک سال قید

Arrest

Arrest

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں ٹورازم انسپکٹر کو 15 ہزار درہم رشوت دینے پر نائٹ کلب کے منیجر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

منیجر کا تعلق شام سے ہے اور اسے قید پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔

منیجر نے قواعد کی خلاف ورزی پر جرمانہ نہ کرنے کے عوض رشوت دی تھی۔