بدین، غریب آباد میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے تاجر جاں بحق

Badin

Badin

بدین (جیوڈیسک) بدین غریب آباد کے علاقے میں دوران ڈکیتی فائرنگ معروف تاجر جاں بحق، مذمت پر ایک شخص فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

بدین شہر کے علاقے غریب آباد میں آٹا چکی پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ڈکیتی کے دوران مذمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے آٹا چکی کے مالک معروف تاجر شکور زخمی ہو گئے۔ سول ہسپتال بدین میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔