لاہور میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں خواجہ سرا پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا جس کے باعث جسم کا 20 فیصد حصہ جھلس گیا۔

رپورٹ کے مطابق خواجہ سرا کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔