بھمبر کی خبریں 16/1/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کی ترجمان جماعت ہے آزاد خطہ میں مدت پوری کرے گی حکومت مضبوط ہاتھوں میں ہے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا حلقہ بھمبر کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے بھمبر کے تعمیر و ترقی کے لئے 50 لاکھ رو پے کے فنڈز جاری کئے جا رہے ہیں جس سے بلخصوص بھمبر اور با لعمو م سٹی بھمبر کو خو بصورت بنا نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین نے اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر میں قانو ن کی حکمرا نی اورانصا ف کی با لا دستی اورخو د احتسابی نظا م کے زریعے گڈ گو رننس کو فرو غ دیا جا رہا ہے آزاد کشمیر سے استحصا لی کلچر کا خا تمہ نا انصا فیو ں کا ازالہ آزاد خطہ کے لو گو ں کو جد ید سہولتوں کی فرا ہمی پیپلز پا رٹی کی تر جیحا ت ہیں حکومتوں پر کر پشن کے الز اما ت لگانا ایک فیشن بن چکا ہے حکومت تعمیر وترقی کے جس ایجنڈے پر عمل پیرا ہے کر پشن کے الز اما ت تعمیر وترقی کے راستے کی رکا وٹ نہیں بننے دیں گے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عو امی امنگو ں کی تر جما ن اور مضبو ط ہا تھو ں میں ہے حلقہ بھمبر کی تعمیر وترقی اولین تر جیح ہے ضلع بھمبر کی خو بصورتی کے لئے کو ئی کسر نہیں چھو ڑی جا ئے گی با لعمو م بھمبر شہر کو خو بصورت بنا نے اور تعمیر وترقی کے لئے 50لا کھ رو پے کے فنڈز جا ری کئے جا رہے ہیں جن سے بھمبر کی عوام کو جد ید سہو لیا ت فرا ہم ہو گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم کی خوش دامن جو کہ بر طانیہ میں انتقا ل کر گئیں تھیں مر حو مہ کے جسد خا کی کو پا کستا ن لا یا گیا جس کو نمازجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی گا ئو ں جے پو ر کو ٹلہ میں سپرد خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سابق صدر ریا ست آزاد کشمیر را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ار الحق ،وزیر حکومت را جہ واجد الر حمن ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ علی ذوالقر نین خا ن ،سا بق وزیر چو ہدر ی رخسا ر احمد ، کمشنر امو ر منگلا ڈیم چوہدر ی محمد طیب کمشنر میر پو ر ڈویژ ن را جہ امجد پرو یز ،ڈی آئی جی میر پو ر ڈا کٹر خا لد چو ہا ن ،ڈپٹی کمشنر میر پو ر چو ہدر ی طا رق محمود ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد ،وائس چا نسلر را جہ حبیب اللہ خا ن ،را جہ قیصر اورنگز یب ،ڈی ایس پی مرزا زاہد حسین ،اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر را جہ اورنگز یب ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ، ڈی ایس پی بھمبر،ایس پی (ر) را جہ رزاق خا ن ، چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،را جہ عثما ن ،سینئر صحا فی رائو حمید ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ ،را جہ نعیم گل ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ راجہ شا ہد انو ر خا ن ،را جہ صحرا ب خا ن ،سید سجا د حسین بخا ری ،اسٹیٹ آفیسر اشفاق احمد نو ر ،خا لد محمود انصا ری ،را جہ فہیم اختر ،چو ہدری سلیما ن یو نس حا جی محمد اسلم بڑ ھنگ ،چو ہدر ی محمد اشرف پنڈ ی ،ما سٹر محمد بو ٹا ،چو ہدر ی سجا د بشیر ،ایس ایچ او نصیر خا ن ،ایس ایچ او خواجہ قیو م سمیت،پو لیس آفیسرا ن و ملا زمین ،سر کا ری محکمہ جا ت کے ملا زمین ،وکلا ء ،صحا فیوں ،سول سوسائٹی ،عو ام علا قہ اور عز یزا قار ب کی کثیر تعد اد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گز شتہ روز قطر میں جا ں بحق ہو نے وا لے بھمبر کے رہا ئشی چو ہدر ی محمد اکر م کی رسم قل گز شتہ روز ان کی رہا ئش گا ہ پر انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی رسم قل میں سیاسی وسما جی را ہنما ئو ں تا جرو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،سول سوسا ئٹی عو ام علا قہ اور عز یز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

Really Bhimber

Really Bhimber