راولپنڈی میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی صادق آباد چوک میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد جان بحق ہو گئے۔

ملزمان فائرنگ کے بعد جائے واردات سے فرار ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں غازی علی شیرازی، فیاض شاہ اور حمزہ ظفر شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقع ٹارگٹ کلنگ کا ہو سکتا ہے۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔