ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Black Sea

Black Sea

نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔

سمندر میں ڈوبے سونے سے بھرے جہاز کی تلاش میں نکلنے والی امریکی ٹیم کو لالچ لے ڈوبا۔

ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔