ملک محمد اکرام، ملک محمد عمران سپین کے والد محترم حاجی محمد لقمان رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Haji Muhammad Luqman

Haji Muhammad Luqman

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد اکرام، ملک محمد عمران سپین کے والد محترم جمشید محمود اعوان ڈنما رک، شہزاد محمود اعوان کے چچا حاجی محمد لقمان بٹر ملکہ ر ضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنا زہ آ ج دن11:00بجے ملکہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔