چیچنیا : گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت

Protest

Protest

گروزنی (جیوڈیسک) ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مردوں نے چیچنیا کا روائتی لباس پہن رکھا تھا۔

شرکا نے بینر اٹھا رکھے تھے۔ جن پر ” ہم رسول پاک سے پیار کرتے ہیں ” کے نعرے لکھے تھے۔ ریلی کے شرکا کا کہنا تھا گستاخانہ خاکوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا وہ پر امن ریلی کے ذریعے پیغام دینا چاہتے ہیں کہ تمام مذاہب کا احترام کریں۔