بھارت میں سوائن فلو کے باعث 4 افراد ہلاک، 10 متاثر

Swine Flu

Swine Flu

چندی گڑھ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں سوائن فلو کے باعث مزید 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔