اسرائیل کا آئی سی سی کی فنڈنگ میں کمی کیلئے کوششیں کرنے کا اعلان

Israel

Israel

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) جرائم کی عالمی عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کے بعد اسرائیل نے آئی سی سی کی فنڈنگ کم کرانے کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر آئی سی سی نے اپنا فیصلہ تبدیل نہ کیا تو وہ اس کی فنڈنگ میں کمی لانے کی کوشش کرے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ناقابل قبول ہے کہ حماس ہمارے خلاف مقدمہ دائر کرے۔