پیپلزپارٹی کے راہنما راجہ غفار گوگا اور راجہ نثار احمد کی والدہ محترمہ گزشتہ روز وفات پاگئیں ہیں

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی کے راہنما راجہ غفار گوگا اور راجہ نثار احمد کی وا لدہ محترمہ گزشتہ روز وفات پاگئیں ہیں ان کی نمازجنا زہ تحصیل وا لے قبرستان میں ادا کی گئی مر حومہ کو نما زجنازہ کے بعد ان کے آبا ئی قبرستان بنڈا لہ پیہانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

نما زجنازہ میں ڈائر یکٹر اطلاعات راجہ اظہر اقبال ،ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ راجہ شاہد انو ر ،راجہ منیر اللہ ،راجہ صوفی مسعود اسلم ،چوہدری حاجی عبدا للہ ، راجہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ غلام ربا نی ،چو ہدری فضل علی ،چرا جہ وحید مراد ،چو ہدری ظہیر الدین بابر ،مرزا ندیم اکر م،راجہ فہیم بڑ ھنگ،راجہ محمد رزاق کو ٹ چبا ں ،را جہ فر ما ن علی سیر لہ ،را جہ آصف سیر لہ ،چوہدری عمران لنگڑیال کوٹلہ ،پر نسپل انسٹیٹیو یٹ آف ایجو کیشن را جہ قمراشفاق خا ن سمیت سول سوسا ئٹی ،وکلائ، صحا فیو ں ،عو ام علا قہ ،عز یز اقارب کی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔