تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ راولپنڈی روڈ ڈھوک پٹھان چیک پوسٹ کے قریب کوئٹہ سے مانسہرہ جانے والی کوچ کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں خاتوں سمیت تین افراد موقع پر دم توڑ گئے اور تین افراد کی ٹانگیں جسم سے علیحد ہ ہو گئیں اورایک عورت کی ٹا نگ فر یکچر ہو گئی ،ایک بچہ سمیت تین افراد کو معمو لی چو ٹیں ا ئیں ، اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پو لیس مو قع پر پہنچ گئی اور زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ ٹی ایچ کیو ہسپتا ل پہنچا دیا جن میں سے پا نچ کو تشو یشنا ک حا لت میں راولپنڈ ی شفٹ کر دیا گیا ،حا دثہ بر یک فیل ہو نے اور تیز رفتا ری کے با عث پیش ا یاپو لیس ذارئع۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ بر وز منگل کی اعلی لصبح کو بد قسمت بس نمبر ی BSA981کو ئٹہ سے مانسہر ہ کی طر ف جا رہی تھی کہ ڈھو ک پٹھا ن کھڑ ے ٹر ک نمبر ی SGB3495 سے جا ٹکر ائی جس کے نتیجے میں محمد صد یق ولد سمندر خا ن ما نسہر ہ ،مسما ة قمر گل زوجہ محی الد ین ہر ی پور اور صفدر ولد کا لا خا ن حو یلیا ں مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے اور رستم خا ن ولد دوست محمد حو یلیا ں ،خا ن ممبر ولد عبد الر شید کو ئٹہ اور علی اکبر ولد محمد اکبر چمن کی ٹا نگیں جسم سے علیحد ہ ہو گئیں۔فو زیہ ولد عبد الجبار حو یلیا ں کی ٹا نگ فر یکچر ہو گئی اور صفدر ولد محمد خا ن ایبٹ ا باد ،فدا محمد ولد سید خا ن اور ایک بچہ یا سر کو معمو لی چو ٹیں ا ئیں ۔حا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی پٹرولنگ کے اے ایس ا ئی محبو ب خا ن اور جے پی او سعادت خا ن نفر ی کے ہمر اہ مو قع پر پہنچ گئے اور زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا، ڈیو ٹی ڈاکٹر اور ڈسپنسر حا فظ عبد الر حمن نے فل الفور ایمر جنسی ٹر یٹمنٹ کی اور ایم ایس کے مطا بق پا نچ شد ید زخمیو ں کو راولپنڈ ی ریفر کیا گیا ۔ پو لیس کے مطا بق حادثہ گا ڑی کی بر یک فیل ہو نے اور تیز رفتا ری کی وجہ سے پیش ا یا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ بر انچ پنجا ب بینک کے اسسٹنٹ منیجر ملک عا رف ادلکہ کی پر موشن کر کے منیجر کے عہد ہ پر ترقی دے دی گئی ،دوست احبا ب کی مبا ر ک با دوں کا سلسلہ جا ری ۔تفصیل کے مطا بق نو جوان تلہ گنگ بر انچ پنجا ب بینک کے اسسٹنٹ منیجر ملک عارف ادلکہ کو منیجر کے عہد ہ پر ترقی دے کر چو سید ا ن شاہ بر انچ میں تعینا ت کر دیا گیا انہو ں نے چارج لے کر کا م شروع کر دیا ۔انکو تر قی ملنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،میا ں محمد ملک ،ملک عا مر نواز ،ارشد کو ٹگلہ ،لیا قت اعوان ،محمد عمر ان دند ی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی ۔چا رج لینے کے بعد ملک عارف ادلکہ نے میڈ یا سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ انشا اللہ جس طر ح تلہ گنگ بر انچ کیلئے محنت کی ہے ادھر بھی اسی طر ح دل جو ئی سے کا م کر کے بر انچ کی کا ر کر دگی کومز ید بہتر کر وں گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب کے حکم پر ضلع چکوال بھر کے تمام ویٹرنری ہسپتالوں کے عملہ جات کو راولپنڈی بھیجنے کے بعدضلع چکوال میں ویٹرنری ہسپتال گزشتہ سات روز سے بند ہیں ۔علاقہ میں منہ کھر اور گل گھوٹو بیماری کے باعث ہر روزمتعدد مویشی ہلاک ہو رہے ہیں ،عوام سراپا احتجاج بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلع چکوال بھر کے تمام ویٹرنری ہسپتالوں کے کلاس فور سے لیکر ڈاکٹرز تک عملہ کو راولپنڈی ضلع میں ویکسینیشن کیلئے بھیج دیا گیا ۔جس کے باعث ضلع بھر کے ویٹرنری ہسپتال گزشتہ سات روز سے بند ہیں ۔تلہ گنگ کے مختلف علاقوں میں منہ کھر اور گل گھوٹو کی بیماری کے باعث جانوروں کی ہلاکتیں ہورہی ہیں ۔جبکہ ویٹرنری ہسپتال میں عملہ نہ ہونے کے باعث مویشی مالکان کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اِدھر ویٹرنری ہسپتال میں تعینات ایک ڈاکٹر کے مطابق ضلع راولپنڈی میں ویکسینیشن کیلئے ضلع چکوال سے عملہ کو طلب کیا گیا ہے جس کے بعد یہ تمام عملہ چکوال میں جانوروں میں ویکسینیشن کرے گا ۔یہ معمول کی کاروائی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ نئے بائی باس متاثرین نے معاوضہ ادائیگی کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ایکبار پھر بائی پاس پر دھرنا دیدیا ۔محکمہ ہائی وے حکام نے متاثرین کو 15جنوری تک معاوضہ دینے کی تحریری یقین دہانی کرائی تھی ۔لیکن متاثرین کو معاضہ نہ مل سکا جس پر متاثرین کی بڑی تعداد نے بائی پاس پر دھرنا دیکر ایکبار پھر جاری کام رکوا دیا ۔متاثرین نے باور کرایا کہ اگر ہمارے واجبات ادا نہ کئے گئے تو چکوال روڈ بھی بند کر دیا جائے گا جس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ ہائی وے کے حکام پر عائد ہو گی ۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)اہلسنت و الجماعت تلہ گنگ کے سرگرم مرکزی رہنماء قاری سعیداحمد جن کو دو سال قبل مین شاہراہ پر اس وقت گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا جب وہ اپنے مدرسے سے واپس اپنے گھر جارہے تھے ان کی شہادت کے سلسلے میں دوسری سالانہ قاری سعید شہید کانفرنس زیر اہتمام اہلسنت و الجماعت تلہ گنگ 25جنوری بروز اتوار منعقد ہورہی ہے جس میں مقامی علماء کے علاوہ اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ حضرت مولانا محمد احمد لدھیانوی ، مرکزی رہنماء مولانا محمد معاویہ اعظم ،مولانا مسعود الرحمان عثمانی ، معروف نعت خواں غازی مولانا محمد فاروق معاویہ،ملک مسعود احمد ،قاری اسد عرفان،ندیم یعقوب فاروقی وغیرہ خطاب کریں گے ۔یہ کانفرنس قاری سعیداحمد شہیدکے جام شہادت کے مقام پر منعقد ہورہی ہے ۔