لاہور:پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144عائد

Petrol Bottles

Petrol Bottles

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی بوتلوں اورگیلن کی فروخت پر دفعہ 144 عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی او لاہور نے پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144 عائد کر دی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر تاحکم ثانی پابندی عائد رہے گی۔