تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرلیے، اسپیکر سندھ اسمبلی

Agha Siraj Durrani

Agha Siraj Durrani

کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ تحریک انصاف کے 4 اراکین سندھ اسمبلی نے ستمبر میں استعفا دیا تھا

بہت کوشش کی کہ تحریک انصاف کیساتھ معاملات حل ہو جائیں۔ آغا سراج درانی نے بتایا کہ اب تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔