جان محمد عالم سپرا کی نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی ‘ سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت

Mehar Jalal Shaiqe

Mehar Jalal Shaiqe

کوٹلہ ارب علی خاں (نمائندہ خصوصی) ممتاز کاروباری شخصیت ممبر مصالحتی کمیٹی لالہ محمد اشرف سپراء گوچھ والے کے والد محترم محمد آصف (کپڑے والے) کے دادا جان محمد عالم سپرا کی نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی ‘ سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت۔

نماز جنازہ میں چوہدری عابد رضا ایم این اے’ چوہدری عرفان الدین ایڈووکیٹ سابق ایم پی اے’ چوہدری تنویر احمد’ لالہ محمد افضل سابق ناظم’ چوہدری محمد عباس چیئرمین’ چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ’ چوہدری بائو محمد اکمل’ ملک نعیم اعوان رہسیاں’ حافظ صغیر احمد’ چوہدری منور لنگڑیال’ ِڈاکٹر افتخار احمد’ ندیم زرگر منگا’ چوہدری فیاض انجم’ ڈاکٹر شکیل بٹ’ سید جعفر حسین شاہ’ مولانا انیس الرحمان شوق’ انعام اللہ بٹ’ حاجی احمد خاں’ شمریز سیکرٹری’ حاجی مشتاق احمد’ ذکاء اللہ’ ڈاکٹر احسان اللہ زیدی’ نمبر دار حاجی غلام جنڈالہ’ مرزا محمد لطیف’ مرزا آصف ندیم ایڈووکیٹ’ شہباز گوگا’ مظہر اقبال رولیہ’ چوہدری نجیب’ صابر بٹ’ عامر ولایت’ مرزا ظفر’ چوہدری افتخار منگیال’ صوفی خان محمد’ عامر رشید زرگر’ ملک وسیم یونائیٹڈ موبائل’ عرفان اصغر’ آصف مرہانہ’ مرزا محمد لطیف گونا’ عاطف چوہدری’ صفدر بٹ’ استاد بوٹا’ سجاد ڈار’ وحید ‘ اظہر بیگ’ ساجد صباح گارمنٹس’ ملک اعجاز اکبر ‘ محمد طارق ‘ طارق بک ڈپو والے’ فیضان مہر علی و دیگر نے شرکت کی۔مرحوم کا ختم قل بروز جمعتہ المبارک 11:30بجے حویلی لالہ محمد اشرف سپرا لنگڑیال چوک سدوال روڈ کوٹلہ میں پڑھا جائیگا’ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔