افغانستان : بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک، دو زخمی

Afghanistan Bomb Explosion

Afghanistan Bomb Explosion

کابل (جیوڈیسک) سڑک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔

افغانستان کے صوبے غزنی میں سڑک پر بم دھماکے میں چار خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔