کراچی: میٹرک کے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

Results

Results

کراچی (جیوڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014 کے نتائج کا اعلان 23 جنوری 2015 بروز جمعہ سہ پہر 03 بجے کیا جائے گا۔ ضمنی امتحانات کے نتائج www.jang.com.pk اور www.geo.tv پر دیکھے جاسکیں گے۔