شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیر دفاع مقرر

Muhammad Bin Salman

Muhammad Bin Salman

ریاض (جیوڈیسک) شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ محمد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کر دیا۔

شہزادہ مقرن سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیراعظم ہوں گے۔ شہزادہ محمد بن نائف دوسرے نائب وزیراعظم ہوں گے۔

کابینہ کے دیگر تمام ارکان اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔