ڈیوووس (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے اسباب جانے بغیر اسے نہیں روکا جا سکتا۔
تمام مسلمانوں کو انتہا پسند قرار دینے سے برا کوئی کام نہیں ہو سکتا۔ ڈیوووس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہ عبداللہ مرحوم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔
جان کیری کا کہنا تھا کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر طالبان نے حملہ کر کے بچوں کو اسکول جانے سے روکا گیا، پشاور واقعے کی تصاویر ہمیشہ ہماری نظروں میں رہینگی۔