یوکرائن : باغیوں نے جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا

Ukraine

Ukraine

یوکرائن (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن میں روس نواز رہنما نے کہا ہے کہ ان کے فوجی حملے کرتے رہیں گے اور وہ کیو کیساتھ جنگ بندی نہیں چاہتے۔

الیگزینڈر ذاخارچنکو نے کہا کہ انکی فوجیں فرنٹ لائن کو دونیتسک کے علاقے سے پیچھے دھکیل دینگی۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق لڑائی میں اب تک5,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔