شہباز شریف نے مارکیٹ کمیٹی فتح پور کے ایڈمنسٹریٹر کیلئے ڈی سی او لیہ سے نام مانگ لیا

Layyah

Layyah

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے مارکیٹ کمیٹی فتح پور کے ایڈمنسٹریٹر کیلئے ڈی سی او لیہ سے نام مانگ لیا۔

ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے چوہدری شاہد عزیز گجر ، رانا محمد سرور ، چوہدری غلام رسول جٹ اور چوہدری جاوید اسلم کے نام ان کی تصاویر کے ساتھ بھجوا دیئے۔ بھجوائے گئے چاروں افراد کا تعلق صاحبزادہ فیض الحسن گروپ سے ہے۔