ماں بننے کے بعد اندازہ ہوا کہ ممتا کیا ہوتی ہے، متیرہ

Mathira

Mathira

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ متیرہ نے کہا کہ ماں بننے کے اندازہ ہوا کہ ممتا کیا ہوتی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

متیرہ نے کہا کہ میرے والدین نے مجھے بڑا سپورٹ کیا۔ ایک سوال پر متیرہ نے کہا ماضی میں جس طرح کے فیشن شوٹ کروائے تھے شادی کے بعد انکار کردیا ،کیونکہ میں کچھ ایسا نہیں کرنا چاہتی جس سے میری شادی شدہ زندگی اور بچے پر غلط اثر پڑے۔