تلہ گنگ کی خبریں 26/01/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) بدنام زمانہ منشیات فروش عمر حیات عرف منا ولد حضرت دین قوم بھٹی ساکن دودیال کو اظہر شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منڈی مویشیاں تلہ گنگ میں چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے 1185 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ملزم تھانہ صدر تلہ گنگ اور سٹی تلہ گنگ کا ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ہے۔جس پر پہلے سے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ملزم کا کہنا ہے کہ وہ محمد فاروق ولد اولیاء خان قوم موچی ساکن تلہ گنگ سے منشیات خریدتا ہے اور فروخت کر کے منافع آدھا آدھا بانٹ لیتے ہیں۔صدر پولیس ملزم محمد فاروق کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مار رہی ہے۔اہل علاقہ نے ایس ایچ اواظہر علی شاہ سمیت تما م ٹیم کوخراج تحسین پیش کیا اور امید ظا ہر کی کہ جر ائم پیشہ عنا صروں کے خلا ف کا روائیا ں جا ری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ سو ئی گیس فراہمی کی افتتاحی تقریبات جاری ،ٹمن سو ئی گیس فراہمی کا شا ندار افتتا ح کا انعقاد کیا گیا جس کے مہما ن خصو صی ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ملک امیر خا ن ٹمن ،حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یا سر عز یز ،رانا عظمت حیا ت ،ڈاکٹر صا بر امیر سمیت علا قہ کی سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔افتتا حی تقر یب سے ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میر ا مشن عوام کی خد مت ہے اور سوئی گیس کی فراہمی گھر گھر کو نے کو نے تک پہنچا نے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔بجلی ،گیس ،کا لج سمیت دیگر تر قیا تی منصو بو ں پر کا م جا ری ہیں ۔تلہ گنگ ضلع میر ا مشن ہے جو ہر صورت عوام کو تحفہ دلوا کے دم لو ں گا ۔ملک امیر خا ن ٹمن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سر دار ممتاز خا ن ٹمن کا ما ضی اور حا ل ا ئینے کی طر ح صا ف ہے اور ٹمن کو بجلی ائیر ما رشل نو ر خا ن مر حو م نے اورسو ئی گیس کا تحفہ ممتاز خا ن ٹمن نے دیا ۔ہما را مشن حلقے کے مسا ئل حل کر نا ہے اور ضلع تلہ گنگ کا نو ٹیفکیشن ممبر قو می اسمبلی کی اولین تر جیح ہے ۔حکیم یا سر عزیز نے خطا ب میںکہا کہ ممتاز خا ن ٹمن کا مشن گھر گھر کو نے کو نے تک گیس پہنچا نا ہے اورہم ہر گھر میں چو لہا ا ن کر یں گے۔ڈاکٹر صا بر امیر ،رانا عظمت ٹمن سمیت دیگر افراد نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سماجی شخصیت عدنان فیصل رشتہ ازدوج میں منسلک ہو گئے ہیں ،انکے دعوت ولیمہ میں علا قہ بھر کی سر کردہ شخصیات نے شرکت کی اورعدنا ن فیصل کو دولہا بننے پر محمد عمران دندی ،ارشد کو ٹگلہ ،کا روباری شخصیات عمر اعوان اوربلال اعوان ،ملک باسط ،دانش ،ایس ایچ او سٹی سمیت دیگر کردہ شخصیات نے مبارک باد دی۔

Talagan News

Talagan News

Talagan News

Talagan News

Talagan News

Talagan News