پشاور: گڑھی قمر دین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Peshawar

Peshawar

پشاو (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے کوہاٹ روڈ گڑھی قمر دین میں دشمنی کی بنا پر گھات لگائے ملزمان نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس واقع کی نے تفتیش شروع کر دی ہے۔