عمران خان مثبت طرز عمل کا مظاہرہ کریں، خواجہ مسعود احمد

 Imran Khan

Imran Khan

بھلوال (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سٹی جنرل سیکرٹری خواجہ مسعود احمد نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں۔ عمران خان مثبت طرز عمل کا مظاہرہ کریں۔ دھرنوں اور شہر بند کروانے کی منفی سیاست سے ملکی ترقی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

عمران خان احتجاج کی سیاست کرنے کے بجائے خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کا نشانہ بنے والے افراد کیلئے آواز اٹھائیں اور انکے مسائل کو حل کریں۔