ارجن رامپال اور رنبیر فلم رائے میں ہونگے پھر سے ساتھ

Roy

Roy

ممبئی (جیوڈیسک) راج نیتی کے بعد ارجن رام پال اور رنبیر کپور فلم رائے میں ایک بار پھر نظر آئیں گے ساتھ فلم کے ٹریلر کے بعد ڈائیلاگ پروموز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

ہدایتکار وکرم جیت سنگھ کی ROYمیں رنبیر سنگھ بنے ہیں چالاک چور جبکہ ارجن رام پال نظر آئیں گے رائٹر کے روپ میںفلم میں جیکو لین فرنانڈس ڈبل رول میں نظر آئیں گی۔ رومانس ،ایکشن ، اور تھرل سے بھر پور رائے13 فروری کو سینماؤں کی زینت بنےگی۔