شیخ رشید حکومت گرانے خواب دیکھنا چھوڑ دیں

Rana Shehraz Nazir

Rana Shehraz Nazir

اسلام آباد (شیراز نذیر) شیخ رشید حکومت گرانے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ،شیخ صاحب لسی پی کر سوجائیں خان کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں یہ تبدیلی کا نہیں انقلاب کا وقت ہے اللہ ہمیں حقیقی معنوں میں پاکستان سے محبت کرنے والا لیڈ ر عطا فرمائے۔

غیر ملکی ایجنٹس کو عوام نے مسترد کر دیا ہے انشااللہ حکومت اپنا وقت پورا کرے گی ترقی اور خوشحالی کے بیچ آنے والی رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔