مقتولہ کی شناخت نہ ہو سکی‘ 2 افراد گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) ہنجروال کے علاقے میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خوبرو لڑکی کی شناخت نہیں ہوسکی، ابتدائی پوسٹ مارٹم کے مطابق لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا دباکر قتل کیا گیا

جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، پولیس نے شک کی بنا پر دو خانہ بدوش افراد کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔