میانوالی، چور 2 ٹرانسفارمر لے اڑے، پولیس مصروف تفتیش

Transformer

Transformer

میانوالی (جیوڈیسک) چور رات کی تاریکی میں فیسکو کے 2 ٹرانسفارمر چرالے گئے ۔1 ٹرانسفارمر وانڈھی گھنڈوالی اور دوسرا محلہ گؤ شالہ کی کوثر سٹریٹ سے چرایا گیا پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔