کراچی : کورنگی میں نامعلوم افراد نے ٹرک کو نذر آتش کر دیا

Truck Fire

Truck Fire

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد نے ٹرک کو نذر آتش کر دیا۔

کورنگی ڈھائی نمبر میں کوئلے کی باریوں سے لدے ٹرک کو نامعلوم ملزمان نے روکا اور آگ لگا دی۔

اطلاع ملتے ہیں پولیس اور فائر بریگیڈ حکام موقعے پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔