اچھرہ، کتے کے کاٹنے سے 32 افراد زخمی

Dog Bite

Dog Bite

لاہور (جیوڈیسک) اچھرہ اور شمع کے علاقے میں کتے کے کاٹنے سے 32 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو 1122 کے ذریعے سروسز ہسپتال لے جایا گیا۔پولیس کے مطابق کتے کو تلاش کیا گیا مگر وہ مل نہیں سکا۔