قومی ایئرلائن کے باکمال لوگوں نے پاسپورٹ کے بغیر ہی انجینئیر کو جدہ پہنچا دیا

PIA

PIA

ملتان (جیوڈیسک) ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینیئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا۔

ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینیئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا جہاں اسے حراست میں لے گیا۔

قومی ایئرلائن نے واقعے پر سعودی حکام کو تحریری معافی نامہ جمع کرادیا ہے جس پر قومی ایئرلائن کو 5 ہزار ریال کا جرمانہ کر دیا گیا ہے۔