وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 99 پیسے کمی کر دی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے کمی کر دی گئی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی، ہائی آکٹین کی قیمت میں 11 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی۔