بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 31/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس ایس پی بھمبر کی ہدایت پر تھانہ پولیس بھمبر نے کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر میں گرفتار 5 اشتہاریوں سے لاکھوں روپے نقد زیورات مسروقہ موٹر سائیکل اور 4 عدد پستول برآمد کر لئے تفصیلات کے مطابق 2 ماہ قبل تھانہ پولیس بھمبر اور برنا لہ کی حدود میں ہو نے وا لی ڈکیتیو ں کے اہم ملزمان شاہد عرف شاہد ی ولد محمد امین ،وحید اشرف ولد محمد اشرف منا ن ولدپیراں دتہ، مبین ولد محمد رفیق اقدام را جپو ت ساکنا ن بڑ ھنگ حبیب الر حمن قوم را جپو ت سکنہ پنڈو ری تحصیل سما ہنی کو ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد اور ایس ایچ او وقت چو ہدر ی منیر احمد نے ٹر یس کر کے گر فتا ر کیا چو ہدر ی منیر احمد کے تبادلے کے بعد نئے تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایچ او سر دار سہیل یو سف نے گرفتا ر ملز ما ن سے تفیش کر تے ہو ئے واردا تو ں میں لو ٹا گیا لاکھو ں نقدی زیو ارت مسروقہ مو ٹرسا ئیکل اور4عدد پستو ل برآمد کر لئے بھمبر کے سیا سی وسماجی حلقوں نے ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف کی احسن کا ر کر دگی پراطمینا ن کا اظہا ر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت ضلع بھمبر کے تما م انٹر ی پو انٹس پر سیکو رٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کئے گے ہیں جبکہ تما م انٹر ی پو انٹس پر سی سی ٹی وی کیمر ے لگا ئے جا رہے ہیںوال چا کنگ اور لاوڈ سپیکر کے بے جااستعمال پر مکمل پا بند ی ہو گی ہو ٹل کی انتظا میہ اور ما لکا ن شنا ختی کا رڈ کے بغیر کسی کو کمر ہ کر ایہ پر نہ دیںجبکہ مکا نات کے ما لکا ن بھی مکمل چھا ن بین کے بعد ایگر ی منٹ کے بعد مکا نا ت کرا یہ پر دیںخلا ف ورزی کر نے وا لو ں کے خلاف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہار ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ ملکی صورتحا ل کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت آزاد کشمیر بھر کی طر ح ضلع بھمبر کے تما م انٹر ی پوانٹس پر سیکو رٹی کے نظا م کو بہتر بنا یا گیا ہے تما م انٹر ی پو انٹس پر سی سی ٹی وی کیمر ے لگا ئے جا رہے ہیںاور آزاد کشمیر میں داخل ہو نے والے تما م افراد اپنی شنا خت کے بغیر دا خل نہیں ہو سکیں گے انہو ں نے کہا کہ تما م ہو ٹل ما لکا ن اور انتظا میہ کمر ے کرا یہ پر دینے سے پہلے مسافر کی اچھی طر غ چھا ن بین کر یں او ر قومی شنا ختی کا رڈ کے بغیر کسی کو کمر ہ کر ایہ پر نہ دیں جبکہ مکا نا ت کے ما لکا نبھی اچھی طر ح چھا ن بین اور دیگر ایگر ی منٹ کر کے اپنے اپنے مکا نا ت کرا یہ پر دیں وال چا کنگ اور لاوڈ سپیکر کے بے جا استعما ل سے اجتنا ب کیا جائے خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلاف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی انہو ں نے عو ام سے اپیل کی کہ تما م مشکو ک لو گو ں اور سا ما ن پر نظر رکھیں اور شک پڑ نے پر قر یبی پو لیس اسٹیشن یا کنٹرول رو م 05828-930004پر را بطہ کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اوورسیز کشمیر یو ں کی ملک کے لئے خد مات اورزر مبا دلہ بھیجنے سے ملکی معیشت کا مضبو ط ہو نا ان کا ملک سے اظہا ر محبت ہے نہ صر ف معاشی میدا ن بلکہ سیا سی اور سما جی میدا ن میں بھی اوورسیز کشمیر یو ں کا کر دار مثا لی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر نو جو ان سیا سی وسما جی مر کز ی را ہنما انجمن تا جرا ن ضلع بھمبر چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے اپنی طرف سے اوورسیز کشمیر ی را ہنما ئو ں اور مقا می نو اجو ں کے اعز از میں ایک پر تکلف عشائیہ کے موقع پر شرکا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا عشائیہ تقر یب میں مسلم لیگ نو ن امر یکہ کے را ہنما چو ہدری عر فا ن الحسن آف جبی ،را جہ عنصر عظیم آف آسٹر یا ( بڑ ھنگ ) ،چو ہدری خر م رشید بر طا نیہ (کگو را نکہ) ، چو ہدر ی وعنصر سرور امر یکہ( برسالی ٰ) ،چو ہدری عبدا لمنا ف ثا قب سعودی عرب ( بر سا لی)ر اجہ نو ید آف ساوتھ افر یقہ ،چو ہدری ذوالفقار اٹلی( مو ڑاسد ھا )چو ہدری طا ہر اشرف سعودی عر ب(لس)،چو ہدری محمد عا صم آف روپیر ی ،چو ہدر ی زاہد سپر یٹنڈ نٹ محکمہ خو را ک ،چو ہدر ی یا سر ستار ڈسٹر کٹ آفیسر نیشنل کمیشن آف ہیو من ڈویلیپمنٹ ،سابق صدر بھمبر پر یس کلب چو ہدر ی جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،چو ہدر ی محمد شبیر مر کز ی را ہنما سکو ل ٹیچر آرگنا ئز یشن ،چو ہدری جمیل سلطا ن سیکر ٹری مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر ،چو ہدر ی سا جد حسین سپر یٹنڈ نٹ تعمیرا ت عا مہ ،ماسٹر جا وید اقبا ل ،چو ہدر ی آصف رفیق آف گو را نکہ ،چو ہدر ی وحید آف گورانکہ ،چو ہدر ی احتشا م آف گو را نکہ ،چو ہدر ی اعتزاز الحسن بر طا نیہ (گو را نکہ )،شیراز پرو یز مشتاق،خر م افضا ل پاشا اور دیگر نے بھی شر کت کی مہما نوں کا تقر یب آمد پر وا لہا نہ استقبا ل کیا گیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے میز با ن تقر یب چوہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کہا کہ اوورسیز کشمیر ی بھا ئی ہما رے ملک کے سفیر ہیں ان کی محنت ومشقت پو ری دنیا میں آزاد کشمیر اورپا کستا ن کا نا م رو شن ہو ا ہے تما م بھا ئیو ں کی ملک سے محبت اور سما جی کا مو ں میں مدد ایک بڑ ا تا ریخی کا رنا مہ اور بلا تفر یق ،فلاحی کا مو ں ،غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد ہمیشہ ان کا طر ہ امتیا ز ہے تقر یب سے چو ہدر ی عرفا ن الحسن آف امر یکہ ،چو ہدری جمیل سلطا ن ،را جہ عنصر عظیم ،چو ہدری جا وید اقبال بر سا لو ی اور چو ہدر ی خر م رشید نے خطا ب کیا آخر میںمیز با ن تقر ین نے تما م اوورسیز کشمیر ی بھا ئیو ں چنار فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کے لئے خد ما ت کو بھی بے حد سراہا اور تما م شر کا ء تقر یب کا خصوصی شکر یہ ادا کیا ۔

Bhimber News Picture

Bhimber News Picture