ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک قاسم خورشید اعوان ملکہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو کرپٹ نظام سے آزادی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
عوام کے مسا ئل حل کر نے کی بجائے ان کے مسائل مز ید بڑھ رہے ہیں۔ہمیں عمران خان کے ہا تھ مضبو ط کر نے ہو ں گے۔ انہو ں نے کہا کہ اگلی حکومت پا کستان تحریک انصاف کی ہی ہوگی۔تحریک انصاف ہی وہ جماعت ہے جو عمران خان کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔