پنجاب :ٹرانسپورٹرز کا انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میں کمی کا اعلان

Punjab Transporters

Punjab Transporters

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز نے انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میںکمی کا اعلان کیا ہے۔

انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 سے 7فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سےہوگا۔