تاجروں کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی

Protest Rally

Protest Rally

لاہور (جیوڈیسک) انجمن تاجران شاہ عالم کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مکمل شٹر ڈائون اور ریلی نکالی گئی۔ تاجروں نے شاہ عالم چوک میں اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے۔

جس کے باعث اندرون لاہور کی تمام شاہراہوں پر گھنٹوں ٹریفک جام رہی۔ تاجروں نے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم اور انکی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا، انہوں نے کہا کہ گستاخ رسول کسی رعائت کا مستحق نہیں۔