تلہ گنگ کی خبریں 01/02/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) استعفی کا اغاز ہو چکا ہے مزید استعفے بھی ا ئیں گے، مہما ن حکومت جلد اپنے گھروں کو لوٹنے والی ہے ،موجود حکمرانوں عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر نا کا م ہو چکے ہیں اور عوام کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کیا جا رہا ہے ،نا اہل حکمر انو ں کے پا س اب حکو مت کر نے کا کو ئی جواز نہیں بنتا ،ا ئند ہ الیکشن میں مسلم لیگ ق کو عوام کا میا ب کر ائے گی جس کے بعد تر قی کا دور دوبا رہ شروع کیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ڈپٹی وزیر اعظم کے دست راست حا فظ عما ر یا سر نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ دور اقتدار میں مسلم لیگ ق نے حلقہ این اے اکسٹھ سمیت پو رے پا کستا ن میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروائے ہیں اور مسلم لیگ ن اتنے کا م پچا س سال میں بھی نہیں کروا سکتی ۔چو ہد ری پر ویز الہی نے حلقہ این اے اکسٹھ میں اربو ں روپے کے تر قیا تی کا م کروا ئے ہیں اور الیکشن میں عوام نے بڑ ھ چڑ ھ کر مسلم لیگ ق کے امید واروں کو ووٹ دئیے اور ہم کو دھا ند لی کر کے شکست دی گئی ۔حا فظ عما ر یاسر نے مز ید کہا کہ میر ا مشن عوام کی خد مت کر نا ہے جو ہمیشہ جا ری وسا ری رہے گا ہم نے تلہ گنگ کو میگا پر وجیکٹ دئیے اور مسلم لیگ ن اب ق لیگ کے منصو بو ں پر تختیاں لگا کر منصو بو ں کو ہا ئی جیک کر نے کی کو شش کر رہی ہے، عوام بخوبی واقف ہے کہ منصو بو ں کی منظوری مسلم لیگ ق نے کر ائی ہے یا مسلم لیگ ن کی حکو مت نے کی ۔ا ئند ہ الیکشن میں مسلم لیگ ق کے امید وار بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا بی حا صل کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) محلہ ہواپورہ میں نا معلو م چور گھر سے تیس ہزار نقد ی اور ایک مو با ئل لے اڑا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق مختار احمد ولد فضل خا ن سا کن نر گھی حا ل مکین محلہ ہواپورہ نے پو لیس کو بتا یا کہ ہم گھر میں چھت پر بیٹھے تھے اور نیچے میر ا پر س جس میں 30ہزار نقد اور ایک مو با ئل پڑا تھا اور کو ئی نا معلو م چور گھر میں گھس کر نقد ی اور مو با ئل لے اڑا ۔پو لیس نے مد عی کی درخو است پر مقد مہ درج کر لیا اور نا معلو م چور کی کھو ج لگا نا شر وع کر دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن ،درجن سے زائد مو ٹر سا ئیکلوں کو تھا نہ سٹی میں بند کیا گیا ،رجسٹر یشن مکمل ہو نے تک ا پر یشن جا ری رہے گا ایس ایچ او سٹی ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ میں چو ریوں کی وارداتوں میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے اور زیا دہ تر وارداتوں میں بغیر رجسٹر یشن مو ٹرسا ئیکلوں استعما ل کیے جا رہے ہیں اور گز شتہ روز تھا نہ سٹی پو لیس نے نا کہ بند ی کر کے بغیر رجسٹر یشن مو ٹرسا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن شروع کیا تو حا میو ں کے چا ہنے والوں نے پو لیس والوں کو فو ن گھما دئیے اور اپنے جا ننے والو ں کی جا ن چھڑوانے کیلئے تن من دھن لگا یا ۔ا پر یشن میں تھا نہ سٹی پو لیس درجن سے زائد مو ٹر سا ئیکل بند کیے اور ایس ایچ او سٹی نے بغیر رجسٹر یشن کے خا تمے تک ا پر یشن جا ری رکھنے کا عز م کیا اور کہا کہ اب عنا صروں سے سختی سے نمٹا جا ئے گا تا کہ شہر میں امن واما ن پر کنٹرول رکھا جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Talagang News

Talagang News